امام علی (ع) کے پیدائش پر بهت مبارک باد

امام علي (ع) کہتے ہیں: میں لوگوں کا رہنما اور خدا کی طرف سے ہدایت شده ہوں. میں یتیموں اور بیچاروں کا باپ ہوں، اور بیوہ خواتین کا سرپرست ہوں. میں ہر کمزور شخص اور ہر ستمدیده شخص کا امید اور پناہ گاہ ہوں. میں مومنوں کے جنت کا رہنما ہوں میں خدا کی مضبوط رسی ہوں کہ اللہ نے […]
Read more