امام حسن عسکری علیہ السلام شیعوں کے گیارھویں امام

امام حسن عسکری علیہ السلام شیعوں کے گیارھویں امام ہیں۔ ان کا نام حسن بن علی بن محمد ہے۔آپ امام ہادی(ع) کے فرزند ارجمند اور امام مہدی(ع) کے والد گرامی ہیں۔ حکومت وقت کی طرف سے عراق کے شہر سامراء میں زندگی بسر کرنے پر مجبور کیے گئے جو اس زمانے میں ایک مشہور چھاؤنی تھی۔ اس لئے آپ “عسکری” […]

Read more

ڈیلی فوٹو

عاشوراے حسینی کی ماتمی تقریب ، عاشقان اباعبدالله الحسین (ع) کے عظیم موجودگی کے ساتھ اتوار دسویں محرم کو امام حسين (ع) اور حضرت ابوالفضل (ع) کے مقدس زيارتوں ميں اور کربلا بھر ميں منعقد ہوا.

Read more

ڈیلی فوٹو

Read more

حسین ع عالمی عشق کیمپین،جارجیا میں

حسین ع عالمی عشق کیمپین،جارجیا میں حسین ع عالمی عشق کے سربراہ اور دوسرے عہدیداروں نے جارجیا میں واقع اسلامی مراکز کا دورہ کیا اور ان کے رؤسا سے ملاقات کی۔اس دوران رواں سال چہلم امام حسین علیہ السلام کے مرکزی پروگرام اور اس حوالے سے مشترکہ پروگرامز کے انعقاد سے متعلق لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔ اس کیمپین […]

Read more

عید سعید فطر

                                باسمہ تعالیٰ خدا کا مہینہ اختتام پذیر ہے اور اسلام کی ایک اہم عید،عید سعید فطر نزدیک ہے۔یہ عید پروردگارعالم کی ایک ماہ بندگی و عبودیت کی تجلی نیز اس ایک مہینے کے دوران حاصل ہونے والی خودسازی و بردباری کی انسانی معراج ہے۔عید سعید کے دن طلوع ہونے والے سورج کی کرنیں،ماہ رمضان المبارک کے نورانی روز و […]

Read more

سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت مبارک

امام شبلنجی لکھتے ہیں کہ حضرت امام حسین کی ولادت کے بعدسرورکائنات صلعم نے امام حسین (ع) کی آنکھوں میں لعاب دہن لگایااوراپنی زبان ان کے منہ میں دے کر بڑی دیرتک چسایا،اس کے بعدداہنے کان میں اذان اوربائیں کان میں اقامت کہی، پھردعائے خیرفرماکر ان کا حسین نام رکھا ۔(1) علماء کابیان ہے کہ یہ نام اسلام سے پہلے […]

Read more