ہالینڈ میں نمائش اربعین کی تصاویر

ہالینڈ میں نمائش اربعین کی تصاویر
انجمن اربعین حسینی کی طرف سے 2018 میں آیندهوون میں پہلی بار اربعین حسینی کی فلم اور تصویر کی نمائش جنوب مشرقی ہالینڈ میں منعقد هوا.
نمائش آیندهوون کے شہر میں سرد موسم میں منعقد کی گئی ہے اور بہت سے لوگوں نے اس کا خیر مقدم کیا ہے. نمائش مختلف دنوں میں ہالینڈ بھر میں ایک شہر سے دوسرے شہر میں برگزار کرنے کاارادہ رکھتا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *