شهادت حضرت فاطمه سلام الله علیه

حضرت علی ؑ کے گھر سے رونے کی آوازیں بلند ہوئیں عورتوں اور مردوں کے گریہ کی آوازوں سے پورا مدینہ ہل گیا اور لوگ اسی طرح دہشت زدہ ہوگئے جس طرح رسول اللہ ؐکی وفات کے وقت سراسیمگی کا ماحول تھا.
جضرت فاطمه سلام الله علیه کی وفات پر سب امت مسلمه کو افسوس و غم کا اظهار کرتے هیں.
الله هم سب اهل بیت علیه السلام کے چاهنے والوں کو ان کے ساته محشور فرمائیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.