ایک محبت کرنے والا فلسطین سے (اقتباس)

اس کے ہاتھ اور اس کے ہاتھوں پر نشان فلسطینی ہیں
اس کا نام فلسطینی ہے
اس کا لباس اور غم فلسطینی ہے
اس کے سر پر بندها هوا رومال فلسطینی ہے
اس کا پاؤں اور جسم فلسطینی ہے
اس کے الفاظ اور خاموشی فلسطینی ہے
اس کا آواز فلسطینی ہے
اس کا پیدائش اور اس کا موت فلسطینی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *