متاثر کرنے والے مہینے کا آغاز

نبی صلی اللہ علیہ و آل وسلم نے فرمایا:

“حسین (علیه السلام) مجھ سے ہے اور میں حسین (ع) سے ہوں”

ہم محرم کے مہینے کے آغاز میں اپنی مکمل گہرائیوں کے ساته امام حسین علیه السلام کے شهادت برغم کا اظهار کرتے ہیں، جو که شیعه مسلمانو کا تیسرا امام اور سب کے لے ایک عظیم رہنما ہیں ، جن کی شہادت نے نجات اور ان کے پیروکاروں میں عظیم احساس لایا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *