مسیحی بشپ نے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یومِ ولادت کے موقع پر آپ کے حرم میں حاضری دی

مسیحی بشپ نے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یومِ ولادت کے موقع پر آپ کے حرم میں حاضری دی
جارجیا کے بیبٹس مسیحیوں کے بشپ نے حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں حاضری دی اور آپ کی عظیم بارگاہ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
جورجیا کے بیبٹس مسیحیوں کے  آرچ بشپ،ڈاکٹر ملخاز نے ایک وفد کےہمراہ حضرت کریمہ اہلبیت علیہا السلام کی زیارت کےساتھ،اس مقدس بارگاہ میں موجود مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔انہوں نے آپ ع کے زیارت نامے کی کچھ حصوں سے آشنائ کے بعد خراجِ تحسین پیش کرنے کے ہمراہ یہاں مدفون مراجع کرام اور علماء کی قبور پر بھی حاضری دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.