دنیا،حسین ؑکے بغیر

دنیا،حسین ؑکے بغیر
بشپ ندیم ناصر،قیامِ کربلا کے درس اور امام حسین ؑ سے لوگوں کے والہانہ عشق کے بارے میں کہتے ہیں:
” میری نظر میں کربلا ایک تحریک اور سمبل ہے جس میں یزید اپنی سیاسی قدرت طلبی میں اندھا ہوگیا تھا اور اس سے امام حسین علیہ السلام کا مقام اور ان کی اہمیت برداشت نہیں ہوئ۔
معاشرے میں خدا کا مقام مرکزی ہے نہ کہ سرسری۔امام حسین علیہ السلام خدا پہ دل سے ایمان رکھتے تھے اسی لئے کسی سیاسی رسہ کشی اور قدرت طلبی کے سامنے انہوں نے سر نہیں جھکایا۔
آج ،جبکہ ہم بھی بین الاقوامی سیکیولرازم اور نفرت کی عالمی سطح پہ ترویج اور دھمکیوں کا مقابلہ کررہے ہیں، امام حسین اور حضرت عیسیٰ علیہم السلام کو دنیا کے سامنے ایمان کی بنیاد کے طور پہ روشناس کروائیں اور خدا کو معاشرے کے درمیان اور اسکے قلب میں جگہ دیں “۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *