حسین ع عالمی عشق کیمپین،جارجیا میں

حسین ع عالمی عشق کیمپین،جارجیا میں
حسین ع عالمی عشق کے سربراہ اور دوسرے عہدیداروں نے جارجیا میں واقع اسلامی مراکز کا دورہ کیا اور ان کے رؤسا سے ملاقات کی۔اس دوران رواں سال چہلم امام حسین علیہ السلام کے مرکزی پروگرام اور اس حوالے سے مشترکہ پروگرامز کے انعقاد سے متعلق لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔
اس کیمپین کے عہدیداروں نے مسجد امام علی ع میں واقع علوی فاؤنڈیشن کی ایک نشست میں گرمجوشی سے شرکت کی اور مستقبل میں کی جانے والی مشترکہ کاوشوں کے بارے میں گفتگو کی۔
حسین ع عالمی عشق کیمپین کے عہدیدار،مختلف ممالک کے دورہ جات کے دوران اربعین امام حسین ع سے متعلق طے پانے والے پروگرامز میں تعاون کیلئے مقامی فعال مراکز سےآشنائ کیساتھ ساتھ اس ضمن میں باہمی گفتگو کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.