اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سربراہ کی اربعین کے موقع پر زائرین کو سہولیات فراہم کرنے پر تاکید

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اربعین کے موقع پر زائرین کو خدمات فراہم کرنے والی تنظیموں، سرکاری اداروں اور عوامی گروہوں کے نمائندوں کے ساتھ پہلی میٹنگ کا انعقاد کیا جو حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری کے زیر صدارت  انجام پائی۔
اس میٹنگ میں گذشتہ سال اربعین کے موقع پر خدمات فراہم کرنے والی تمام تنظیموں کے نمائندوں کو دعوت دی گئی جس میں انہوں نے پچھلے سال کی کارکردگیوں کی رپورٹیں پیش کیں اور اس سال کے لیے نئی نئی تجاویز پیش کیں۔
اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے اس میٹنگ میں تمام نمائندوں کا راہ خدا میں دینی خدمات انجام دینے پر شکریہ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ تاکید کی: امام حسین (ع) کے عزاداروں اور زائرین کو بہتر سے بہتر خدمات فراہم کرنے کے لیے تمام تر تلاش و کوشش کی جانی چاہیے۔49b1b01a3c1fb48e9777783df844aeb4_340c1dd5ddeb5ac12f909f3d1dcb239d06b_338aa24ae294e9a52fe19fd28c98388234a_716

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *