شیعہ قوم سیاسی اور مذہبی اعتبار سے باشعور اور بیدار ہے: علامہ امین شہیدی

شہید قائد عارف حسین الحسینی کی 28ویں برسی کے سلسلے میں جناح ایونیوپرمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام”تحفظ پاکستان کانفرنس“کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئےرکن شوری عالی علامہ امین شہیدی نے کہا کہ آج کا یہ اجتماع یہ ثابت کرتا ہے کہ شیعہ قوم سیاسی اور مذہبی اعتبار سے باشعور اور بیدار ہے۔شیعہ حقوق کے حصول کے لیے شروع کی جانے والی تحریک کوعلامہ ناصر عباس کی جدوجہد ،عزم اور حوصلے نے عروج دیا ہے۔آج کا یہ جم غفیر دیکھ کر حکمرانوں کو ہوش میں آجانا چاہیے کہ ملت تشیع کو جبر اور ظلم سے دبانے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔3b0dfbb26105a0d51d49f3531e583743_XL

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *