امام حسین ع دی انٹرنشنال کے چاہنے والو کی جانب سے نائیجیریا میں ممتاز شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ الزکزکی کو گرفتار کیے جانے کی شدید مذمت

امام حسین ع دی انٹرنشنال کے چاہنے والو کی جانب سے نائیجیریا کے صوبہ کادونا کے شہر زاریا میں فوج نے نائیجیریا کے ممتاز شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم الزکزکی کے گھر پر حملہ کرکے ان کو گرفتار کرلیا ؛ جس کا ہم بہ شدید مذمت کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ نائیجیریا کی فوج نے زاریا شہر میں شیخ زکزکی کے گھر پر حملہ کر کے 800 شیعہ مسلمانوں کو قتل کر دیا تھا۔ اس حملے کے بعد فوج نے شیخ زکزکی کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.